News

مظفرگڑھ،وین کار کو اوور ٹیک کرتے ہوئے سائن بورڈ سے جا ٹکرائی ، چھ افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2023ء) مظفرگڑھ کے قریب بھٹہ پور فلائی اوور پر ایک وین کار کو اوور ٹیک کرتے ہوئے سائن بورڈ سے جا ٹکرانے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوراً جائےحادثہ پر سنٹرل اسٹیشن سے ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل کو روانہ کروا دیا۔ریسکو سٹاف کو موقع پر پہنچ کر معلوم ہوا کہ حادثے میں 06 افراد زخمی ہیں ۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے انڈس ہسپتال مظفرگڑھ شفٹ کر دیاگیا۔ زخمیوں کی شناخت عابد حسین ، غلام مصطفیٰ،محمد آصف ، شعیب ، مدثر اور سارہ بی بی سے ہوئی۔ وین میں سے آئل لیکج ہونے کی وجہ سے فائر وہیکل کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کروا دیا گیا ۔فائر وہیکل سٹاف نے زمین پر گرے پٹرول پر مٹی ڈال دی ،مزیدلیکیج نہیں ہونے کے باعث فائر وہیکل اور دیگر سٹاف واپس سٹیشن آگئے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago