مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 ستمبر2020ء) وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا تفصیل کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ضمنی امتحانات 20،22 اور23 اگست منعقد ہوئی, وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدرشیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر ، اور ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الحدیث مولانا قاری محمد حنیف جالندھری کی منظوری سے ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان مرکزی دفتر وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملتان میں کیا گیا, ملک بھر میں طلبہ و طالبات کے کل227امتحانی مراکزقائم کیے گئے تھے۔
14587طلبہ میں سے 14119 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی۔12585طلبہ پاس اور1534طلبہ ناکام ہوئے، طلبہ کا نتیجہ89.1 فیصد رہا۔ اسی طرح12275 طالبات میں سی11545 طالبات نے امتحان میں شرکت کی،9603طالبات پاس اور 1942طالبات ناکام ہوئیں۔ طالبات کا نتیجہ83.2 فیصد رہا۔ مجموعی طور پر26862میں سی25664 طلبہ و طالبات نے ضمنی امتحان میں شرکت کی۔ان شرکائ میں سی22188 نے کامیابی حاصل کی جبکہ3476 ناکام ہوئے۔ مجموعی نتیجہ86.5 فیصد رہا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…