مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اگست2022ء) نامعلوم شخص کی گلا کٹی لاش نہر سے برآمد۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر ہیڈ محمد والا کے مقام پر ٹی پی لنک کینال سے کسی نا معلوم شخص کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوری طور پر ریسکیو اسٹیشن مظفرگڑھ سے ایک ایمبولینس اور ایک ریسکیو وہیکل کو موقع کی طرف روانہ کردیا اور پولیس کنٹرول کو بھی اطلاع دے دی۔ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو پانی سے نکالنے کے بعد ڈیڈ باڈی شیٹ سے ڈھانپ کر پولیس تھانہ صدر کی نگرانی میں ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کردیا ہے۔پولیس تھانہ صدر نے شہریوں سے لاش کی شناخت میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…