News

مظفرگڑھ،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ،پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمد، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اگست2022ء) ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ،پسٹل 30بور معہ گولیاں برآمد، مقدمہ درج، ملزم گرفتار ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑہ احمد نواز شاہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی سرکل فرحت رسول کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رنگپور شہباز ظفر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم مبشر سے30 بور پسٹل معہ گولیاں برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو حوالات تھانہ بند کر دیا۔

اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ رنگ پور شہبازظفر کا کہنا تھا کہ پولیس ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گی اور 24گھنٹے عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت الرٹ ہے ،کسی بھی ایسی مشکوک سرگرمی کی اطلاع پنجاب پولیس ایمرجنسی نمبر 15 پر دیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago