مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 نومبر2022ء) مظفرگڑھ میں میگا سپورٹس ایونٹ ساتویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کی سرگرمیوں کاآغاز ہو چکا۔ چار روزہ مقابلے 20 نومبر تک جاری رہیں گے،مقابلے میں حصہ لینے والے ریسر اپنی مہارت اور صلاحیتوں کا لوہا منوانے کےلئے پرجوش نظر آ رہے ہیں۔ملک بھر سے ریس کے شائقین سٹارٹنگ پوائنٹ، چھانگا مانگا ،ٹیلے پر پہنچنا شروع ہو چکے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…