مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2019ء) مظفرگڑھ و نواح میں موٹر سائیکل اور لوڈنگ رکشوں کی بھر مار نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہےمین روڈ کیساتھ ساتھ بازاروں میں ان رکشوں کی وجہ سے بازار میں پیدل چلنے والوں کا جینا بھی دوبھر ہوچکا ہے، جبکہ موٹر سائیکل رکشوں میں اوولوڈنگ اور کمر عمر رکشہ ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی قوانین کی لاعلمی کی وجوہات کی بناء پر روڈ سائیڈ حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ پایا جارہا ہے، جبکہ شہر کے معروف ومصروف مقامات پر رکشوں کے غیر قانونی اسٹینڈز کے باعث ٹریفک بلاک ہونا معول بن چکا ہے۔ عوامی سماجی حلقوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران کشور سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…