مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 نومبر2022ء) مظفرگڑھ شاہجمال روڈ پر موٹرسائیکل اور ہائی ایس وین تصادم میں خاوند موقع پر جاں بحق اور بیوی زخمی ہوگئی۔
ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ شاہجمال روڈ پر ٹی چوک شاہ گڑھ کے قریب ایک تیزرفتار مسافر ہائی ایس وین نے سامنے سے آنے والے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 40 سالہ عبدالرشید ولد محمد بخش موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی 35 سالہ بیوی کلثوم مائی معمولی زخمی ہوگئی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوراً نزدیکی ایمبولینس کو روانہ کروا دیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…