Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،منشیات کے تین مقدمات میں ملوث 3 ملزمان جرم ثابت نہ ہونے پر بری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 نومبر2019ء) ماڈل کورٹ مظفرگڑھ کے ایڈیشنل سیشن جج خورشید احمد انجم نے منشیات کے تین مقدمات میں ملوث 3 ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا.بری ہونے والے ملزم محمد ندیم قریشی کے خلاف پولیس تھانہ قریشی نے 192 گرام چرس, ملزم محمد اشفاق کے خلاف 2200 گرام چرس اور ذوالفقار سے 1200 گرام چرس کی برآمدگی کے تھانہ سول لائن مظفرگڑھ نے الگ الگ مقدمات درج کئے تھے اور چالان عدالت میں پیش کئے تھی. جبکہ ملزمان پر الزامات ثابت نہ ہو سکی. جس پر فاضل عدالت نے بری کر دیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago