مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2020ء) ممکنہ سیلابکی تیاریوں کے سلسلہ میں تھرڈ پارٹی ویلیو ایشن۔ تفصیل کے مطابق کمشنر ڈیرہ غازی خان کے احکامات کی روشنی میں ممکنہ سیلاب کے حوالے سے ڈسٹرکٹ لیہ میں کی جانے والی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی سربراہی میں مظفرگزھ فلڈ انسپکشن ٹیم جس میں سیول ڈیفنس آفیسر مظفرگڑھ یسین اور ریسکیو آفسران نے ڈسٹرکٹ لیہ کا دورہ کیا۔
جہاں پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر لیہ ڈاکٹر سجاد احمد اور میونسپل کارپوریشن کے آفسران نے انسپکشن ٹیم کو فلڈ سے متعلقہ تمام ساز وسامان کا معائنہ کروایا اور ریجنل ایمرجنسی آفیسر کو فلڈ کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…