مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مئی2020ء) مل ورکرز کا لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی اور مزدوروں کے ساتھ ناروا سلوک پر مل گیٹ پر احتجاج، ڈپٹی کمشنر نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے مضافاتی قصبہ خانپور بگآ شیر میں واقع چوھدری ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں نے لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مل انتظامیہ کے خلاف مل کے مین گیٹ کے سامنے احتجاج کیا۔احتجاج کرنے والے مزدوروں نے بتایا کہ مل میں 700 مزدور کام کرتے ھیں اور مل انتظامیہ جنرل مینیجر ادریس کے ذریعے آئے دن بلا وجہ مزدوروں کو نکال دیتی ھے اور نکالے گئے مزدوروں کو بقایا جات طلب کرنے پر سیکیورٹی سٹاف کے ذریعے زدوکوب کرکے دھکے دے کر مل سے نکال دیا جاتا ھے۔ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے مزدوروں کی شکایت پر مل انتظامیہ پر الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…