Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،مقدمہ قتل میں ایک مجرم کو سزائے موت سنادی گئی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی نے قتل کے تین مقدمات کا فیصلہ کردیا ہے، ایک مجرم کو سزا موت جبکہ دومقدمات میں ملزمان کو بری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خضر حیات عرف کوڑا ولدعمر حیات قوم گوپانگ کو نور محمد ولد شیر محمد کے قتل کے الزم پر سزائے موت اور تین لاکھ روپے جرمانہ کیا ہے، خضر حیات نے نور محمد کو باغ سے آم توڑنے پر کلہاڑی کے وار کرکے اور گولی مار کر قتل کیا تھا، دوسرے مقدمے میں شاہد حسین ولد منظور حسین قوم جتیال کو تصور عباس ولد محمد شفیع کے قتل کے الزم سے بری کیا ہے جبکہ تیسری مقدمے میں نذر حسین ولد امام بخش قوم سہرانی کو علی رضا عرف وسیم ولد عطاء اللہ کے قتل کے الزام سے بری کردیا ہے، نذرحسین پر الزام تھا کہ اس نے علی رضا کو اس کی جگہ پیٹرول پمپ پر چوکیدار رکھنے پر قتل کردیا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago