مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جون2020ء) مقامی شوگر مل نے ضلع کے متعدد مقامات پر سستی چینی کے سٹال لگا کر چینی 70 روپے کلو فروخت کرنا شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے چینی 70 روپے کلو فروخت کرنے کے حکم پر عمل کرتے ھوئے مقامی شوگر مل نے عوام کو چینی 70 روپے کلو مہیا کرکے گھریلو صارفین کو ریلیف فراھم کرنا شروع کر دیا ھے۔مظفرگڑھ کے نواحی قصبے سنانواں میں واقع مقامی شوگر مل شیخو شوگر مل نے سنانواں،گورمانی اور کوٹ ادو میں سستی چینی کے اسٹالز لگا کر عوام کو 70 روپے کلو چینی فروخت کرنا شروع کر دی ھے اور بڑے بڑے پینا فلیکس پر چینی 70 روپے کلو لکھوا کر مختلف مقامات پر لگوا دیئے ھیں۔ واضح رھے کہ مارکیٹ میں چینی اب بھی 80 سے 85 روپے کلو تک فروخت کی جا رھی ھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…