مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 فروری2023ء) مضر صحت ناقص گوشت فروخت کرنے پر محکمہ لائیو سٹاک نے قصائی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کرکے گوشت تلف کر دیا ۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طارق نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر عدنان کو فوری کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈاکٹر عدنان نے پولیس کے ہمراہ مظفرگڑھ مین بازار میں رشید حلوائی چوک پر موجود قصائی کاشف ظہور شیخ کی گوشت کی دوکان پر ریڈ کرکے ناقص گوشت فروخت کرنے پر گوشت تحویل میں لیتے ہوئےقصائی پر تین ہزار جرمانہ کر دیا ۔ویٹرنری آفیسر کے مطابق تحویل میں لیا گیاگوشت تلف کر دیا گیا ہے۔\378
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…