News

مظفرگڑھ،مضر صحت چائے پینے سے ایک خاتون جاں بحق،2 خواتین سمیت 3 افراد بیہوش

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کے علاقے بیٹ رائعلی شاہجمال کی بستی میں زہریلی چائے پینے سے ایک خاتون جاں بحق 3 افراد بیہوش ہوگئے۔

شاہجمال کی بستی جیوے والا میں صبح ایک گھر کے تین خواتین سمیت 4 افراد نے مضر صحت چائے پی،چائے پینے سے چاروں افراد کو الٹیاں لگ گئیں اور ان کی حالت غیر ہو گئی، جن میں سے 35 سالہ رقیہ بی بی زوجہ عبدالحکیم موقع پر فوت ہو گئی،جبکہ 30 سالہ صفیہ زوجہ عالم،55 سالہ اللہ وسائی زوجہ عبدالستار اور 60 سالہ عبدالستار ولد واحد بخش کو الٹیاں لگ گئیں۔

اطلاع ملنے پرریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر دو خواتین اور ایک مرد جن کو الٹیاں لگی ہوئی تھیں کو رورل ہیلتھ سنٹر ہسپتال شاہجمال منتقل کر دیا جبکہ جاں بحق خاتون کے لواحقین نے ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کرنے سے انکار کر دیا ۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago