مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 مارچ2021ء) مظفرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے 2 کارکنوں کو ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ن لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ فواد احمد اور شکیل شریف شامل ہیں، گرفتار لیگی کارکنوں کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم فواد احمد نے 29 جنوری کو سابق لیگی ایم پی اے کے ڈیرے پر ہوائی فائرنگ کی۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ کارکنان کی گرفتاری بلاجواز اور سیاسی انتقام ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…