مظفرگڑھ۔12جنوری (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ی ۔12 جنوری2022ء) :پولیس تھانہ سول لائن مظفرگڑھ کی کامیاب کارروائیاں،مختلف وارداتوں کے دوران چوری کی گئی موٹرسائیکلیں،موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی برآمد ۔
پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سول لائنز افتخار ملکانی کی قیادت میں تھانہ سول لائن پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 7 موٹر سائیکلیں،5 قیمتی موبائل فونز اور 80ہزار روپے سے زائد رقم برآمد کرلی۔
ترجمان پولیس کے مطابق شہریوں کو مختلف وارداتوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی موٹرسائیکلوں،موبائل فون اور نقدی سے محروم کردیا گیا تھا۔ایس ایچ او تھانہ سول لائن افتخار ملکانی نے برآمد ہونے والی موٹرسائیکلیں،موبائل فونز اور نقدی انکے اصل مالکان کے حوالے کیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…