مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جولائی2020ء) مبینہ طور پر غلط رپورٹ دینے کی بناء پر ڈاکٹر کے کلینک پر مسلح افراد کا دھاوا، مقدمہ درج،پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔پولیسذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ خانگڑھ میں نور ھسپتال کے مالک ڈاکٹر عبدالرشید خان نے احسان احمد نامی شخص کی بیوی کا الٹرا ساؤنڈ کرکے بچے کی متوقع پیدائش کی تاریخ بتائی لیکن بچہ ڈاکٹر کی بتائی ھوئی تاریخ سے کافی دن پہلے پیدا ھو گیا جس پر بچے کے والد احسان نے مشتعل ھو کر مسلح ساتھیوں کے ھمراہ ڈاکٹر کے کلینک پر دھاوا بول دیا، توڑ پھوڑ کی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ خان گڑھ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…