مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 ستمبر2021ء) مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کے اغوا، مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرلیا گیا ۔
پیر کو مظفرگڑھ میں دن دہاڑے لیڈی سب انسپکٹر کے اغوا، تشدد اور مبینہ زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کاشف کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔عدالت نے ملزم کاشف کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ملزم کاشف کے وکیل کا کہنا ہے کہ اٴْن کے موکل سے کار اور موبائل فون بھی برآمد کرلیا گیا، برآمدگی کے بعد ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…