مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں ملزمان نے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل اور 3 کو زخمی کر دیا ۔
ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان کے رہائشی بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے 2 افراد غلام سرور بگٹی اور محمد اشفاق بگٹی نےایک نامعلوم شکس کے ساتھ مل کر مظفرگڑھ کے نواحی علاقے شہر سلطان کے بس سٹینڈ کے ہاکر محمد عمر کو لین دین کے تنازعہ فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،وہاں موجود عبدالستار،ارشاد احمد اور احمد علی نے ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی تو تینوں ملزمان نے فائرنگ کر کے انہیں بھی زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
پولیس تھانہ شہر سلطان اور ریسکیو 1122 نےنعش اور زخمیوں کو شہر سلطان ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…