مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اکتوبر2022ء) فلاحی تنظیم سائیکوپ نے تحصیل جتوئی کے 400 سیلاب متاثرین میں راشن،خیمے اور مچھردانیاں تقسیم کیں۔
سائیکوپ کی سربراہ ام کلثوم نے بتایا کہ مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں لنڈی پتافی کے مقام پر سیلاب متاثرین میں راشن،خیمے اور مچھر دانیاں تقسیم کرنے کاعمل مکمل کر لیا گیا ہے لیکن اب بھی بہت سے غریب، معذور اور مستحق افراد کو امداد نہیں مل سکی،انہوں نے بتایا کہ سیلاب سے لنڈی پتافی کا علاقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے یہاں دریائے سندھ کے شدید کٹائو اور سیلاب سے متعدد بستیاں مکمل طور پر تباہ اور سینکڑوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں اور امداد کے منتظر ہیں۔
انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ سیلاب متاثرین کی بحالی کےلئے آگے بڑھیں اور اس کار خیر میں حصہ لیں۔
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…