مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اپریل2019ء) پولیس زرائع کے مطابق ضلع مظفرگڑھ میں غیر ملکی این جی او کے مختلف جگہوں پر واقع دفاتر پر پولیس کے چھاپے ملازمین کی گرفتاریاں اور دفاتر سیل تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ مظفرگڑھ پر سکیورٹی اداروں،محکمہ سوشل ویلفیئر اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ کاروائی کرتے ھوئے غیر ملکی این جی او کے دفتر پر چھاپہ مار کر 7 ملازمین کو گرفتار اور دفتر سیل کر دیا اسی طرح مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں بھی سیکیورٹی اداروں محکمہ سوشل ویلفئیر اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کر کے غیر ملکی این جی او کے دفتر پر چھاپہ مار کر 5 ملازم گرفتار اور دفتر سیل کر دیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…