مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایات پر پولیس نے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والی رکاوٹوں کو ہٹانے اور عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک کرنے کا عمل تیزی سے شروع کر رکھا ہے ایس ایچ او تھانہ سول لائنز فرحان کریم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کچہری چوک اور جھنگ موڑ روڈز پر موجود ریڑھی بانوں اور مزید تمام رکاوٹوں کو ہٹاکر شا ہراؤں کو کشادہ کر دیا پولیس کے جوانوں نے عوامی گزرگاہوں پر کسی کو کھڑا ہو کر رکاوٹیں ڈالنے اور ٹریفک کی روانی متاثر کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہارکیا ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…