مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2022ء) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کی خوشی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے جشن منایا گیا،مظفرگڑھ پریس کلب میں منائے گئے جشن میں کارکنوں کی طرف سے مٹھائی تقسیم کی گئی۔
اس موقع پر کارکنوں نے الیکشن کمیشن کے حق میں اور عمران خان کیخلاف نعرہ بازی بھی کی۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر سردار ظفر اللہ خان لغاری،ضلعی جنرل سیکرٹری ملک مظہر پہوڑ و دیگر کا کہنا تھا کہ عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ قانون کےمطابق اور درست ہے،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو پیپلز پارٹی کی طرح عدالتی فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے۔\37
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…