مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جون۔2015ء ) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے فتح پور میں زرعی پانی کے تنازع پر زمیندار نے کسان پر کتے چھوڑ دیئے جس کے باعث کسان جاں بحق ہوگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے فتح پور میں زرعی پانی کے تنازع پر مقامی زمیندار نے کریم بخش نامی کسان پرکتے چھور دیئے۔ کتوں کے کاٹنے سے معمر کسان شدید زخمی ہوگیا جس کو تحصیل اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ جان بر نہ ہوسکا۔ واقعے کا تاحال مقدمہ درج نہیں ہوسکا۔ پولیس کے مطابق ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے رپورٹ طلب کرلی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…