مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 فروری2020ء) سپیشل برانچ مظفر گڑھ کی نشاندہی پر ہیلتھ کئیر کمیشن اور محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ سٹی سرکل انچارج سپیشل برانچ انسپکٹر منظور حسین اور ڈپٹی ڈی ایچ او محکمہ صحت امیر بخش ملک کی عطائیوں کے خلاف بھر پور کارروائی شروع کر دی ھے۔جوانہ بنگلہ پہ عطائی ڈاکٹر نظام الدین ،اتائی آنوش مسیح، اڈہ شفیع والی ٹیوب ویل پہ عطائی حفیظ الرحمن کے کلینک سیل کر دییجبکہمتعددعطائی اپنے کلینک بند کر کے بھاگ جانے میں کامیاب ہو گئے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…