Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،عشرہ محرم الحرام میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات، پولیس افسران، انتظامیہ کو خراج تحسین

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2020ء) عشرہ محرم الحرام میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے پر ڈی پی او مظفر گڑھ سید ندیم عباس ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ امجد شعیب ترین، ڈی ایس پی سرکل علی پور خالد راوف، اسسٹنٹ کمشنر علی پور مبین احسن اور تحصیل بھر کے ایس ایچ اوز ، انچارج سیکیورٹی ، پی آر او مظفر گڑھ پولیس سردار وسیم خان گوپانگ ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ، سیکیورٹی برانچ سمیت تمام متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کی دن رات کی انتھک محنت اور کاوشوں سے الحمد للہ تحصیل علی پور سمیت ضلع مظفر گڑھ میں تمام مجالس اور جلوس امن و امان سے اختتام پذیر ہوئے ، اس کے علاوہ ممبران امن کمیٹی ، لائسنس داران ، تمام مکاتب فکر کے علما کرام نے بھی انتظامیہ سے بھرپور تعاون کیا جس سے الحمد للہ کسی قسم کا کوئی نا خوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago