Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،ضلع میں ماڈل کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی سماعت کو یقینی بنایا جارہا ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی نے کہا ہے کہ چیف جسسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی ہدایت کی مطابق ضلع میں ماڈل کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی سماعت کو یقینی بنایا جارہا ہے، جن میں قتل، منشیات، سول اپیل، فیملی اپیل سمیت دیگر مقدمات شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیف جسسٹس کے ویژ ن کے مطابق انصاف کی فراہمی کے راستے می حائل تمام رکاوٹوں کو دور کیا جارہا ہے اور جھوٹی گواہوں سے پاک مقدمات کا جلد سے جلد فیصلہ کیا جارہا ہے۔انہو ں نے بتایا کہ گذشتہ ماہ نومبر کے دورا ن ضلع بھر کی عدالتوں میں 2ہزار332مقدمات کا فیصلہ کیا گیا، جس میں 59مقدمات قتل،90مقدمات منشیات،219مقدمات ہراسمنٹ، 283مقدمات سول اپیل سمیت دیگر مقدمات شامل ہیں، انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ تحصیل مظفرگڑھ کی عدالتوں میں 1ہزار16مقدمات،تحصیل کوٹ ادو میں 560مقدمات،تحصیل علی پور میں 355مقدمات جبکہ تحصیل جتوئی میں 401مقدما ت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago