مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 دسمبر2021ء) شہر کے تعلیمی اداروں کی طالبات کا ڈپٹی کمشنر سے اسکولوں کے راستوں میں تجاوزات کےخلاف آپریشن کامطالبہ۔
گورنمنٹ گرلز دانش اسکول وقمرکوٹہ گرلز ہائی سکول کی طالبات کو تجاوزات کی وجہ سےسکول آ نےجانےمیں شدید دشواری کا سامنا ہے طالبات ثمینہ،رضیہ بی بی،کلثوم،نائلہ شمائلہ و متعدد دیگر طالبات نے نے مظفرگڑھ پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سکول کےراستوں میں دوکانوں کے آ گےپھٹےاورریڑھیاں کھڑی ہونے کی وجہ سے راستہ بندہوجاتاہےاورچھٹی اوقات میں گذرنامحال ہے اور تعلیم جاری رکھنامحال ہے ۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا سےاپیل کی ہےکہ تجاوزات کے خاتمہ کےلئے فوری ایکشن لیاجائے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…