News

مظفرگڑھ،سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا دورہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 جنوری 2022ء) سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا دور۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب تنویر اقبال نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا اچانک دورہ کیا۔

انہوں ہسپتال کے تمام شعبہ جات اور وارڈز کا معائنہ کیا،زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی ان کی خیریت دریافت کی اور ان سے ہسپتال کی طرف سے فراہم کی گئی سہولیات اور شکایات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

 

انہوں نے ہسپتال کے سٹور کا وزٹ کیا اور ہسپتال میں ادویات کی فراہمی اور دیگر سہولیات کا جائزہ  بھی لیا۔انہوں نے ہسپتال میں صفائی کی صورتحال کا معائنہ کیااور عملہ کی سروس ڈیلیوری کا بھی جائزہ لیا۔ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نیاز احمد نے انہیں ہسپتال میں ادویات اور آلات کی فراہمی اور عملہ کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago