مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 جنوری 2022ء) سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا دور۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب تنویر اقبال نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا اچانک دورہ کیا۔
انہوں ہسپتال کے تمام شعبہ جات اور وارڈز کا معائنہ کیا،زیر علاج مریضوں سے ملاقات کی ان کی خیریت دریافت کی اور ان سے ہسپتال کی طرف سے فراہم کی گئی سہولیات اور شکایات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔
انہوں نے ہسپتال کے سٹور کا وزٹ کیا اور ہسپتال میں ادویات کی فراہمی اور دیگر سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔انہوں نے ہسپتال میں صفائی کی صورتحال کا معائنہ کیااور عملہ کی سروس ڈیلیوری کا بھی جائزہ لیا۔ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نیاز احمد نے انہیں ہسپتال میں ادویات اور آلات کی فراہمی اور عملہ کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…