News

مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 12 اگست2022ء) سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم۔حکومت پنچاب کی دی گئی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو عامر محمود نے گورنمنٹ ہائی سکول دائرہ دین پناہ میں قائم ریلیف کیمپ برائے سیلاب متاثرین میں موجود سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا۔

انہوں نے سیلاب متاثرین سے کہا کہ پنجاب حکومت اس مشکل وقت میں انہیں تنہا نہیں چھوڑے گی اور ہر طرح سے ان کا مکمل اور بھرپور ساتھ دے گی۔دین محمد، خدابخش،کالو خان،اللہ ڈتہ،حسینہ مائی، شکیلہ بی بی،نسرین بی بی اور متعدد دیگر سیلاب متاثرین نے حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب حکومت نے جو ساتھ دیا وہ اسے کبھی نہیں بھول پائیں گے۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago