مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اپریل2022ء) ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے گھلواں میں اسٹار اکیڈمی کے نزدیک سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے گھلواں کچی کالونی کا رہائشی 8 سالہ ذیشان ڈوب گیا،جسے موقع پر موجود لوگوں نے باہر نکال لیا۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوراََ علی پور سے ایک ایمبولینس اورریسکیو ٹیم کو جاۓ ئےحادثہ پر روانہ کروادیا اور پولیس کنٹرول کو بھی انفارم کردیا۔ریسکیو سٹاف نے پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے متاثرہ بچے کو سی پی آر کرتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال علی پور منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی ہے-\378
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…