News

مظفرگڑھ،سندھی بستی میں گیس سلنڈربلاسٹ ہونیکی وجہ سے گھر کی چھت گر گئی،چار افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 ستمبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کی سندھی بستی میں گیس سلنڈر کے پھٹ جانے کی وجہ س گھر کی چھت گرگئی اور سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے گھر کے چار افراد آگ سے جھلس گئے۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوری طورپر ریسکیو اسٹیشن کوٹ ادو سے ایمبولینس کو جائے حادثہ پر روانہ کروادیا۔

ریسکیو سٹاف آن لوکیشن ہوا تو موقع پر معلوم ہوا کہ گھر میں کھانا بناتے ہوئے گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے گھر کی چھت گر گئی۔

سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے گھر کے چار افراد آگ لگنے سے جھلس گئے۔موقع پر موجود اہل محلہ کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت متاثرہ لوگوں کو نکالا اور ہسپتال کی طرف روانہ کیا ۔جھلس جانے والے افراد کی شناخت عائشہ دختر اعجاز عمر 16 سال، اعجاز ولد مہر علی عمر 48سال، عزرا زوجہ اشرف عمر 30 سال اور اشرف ولد مہر علی عمر 40سال سے ہوئی جو کہ تحصیل کوٹ ادو کے رہائشی تھے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago