مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 اگست2020ء) سفاکیت کی انتہا، بدبخت بیٹے نے سگی بوڑھی ماں کا سر تن سے جدا کردیا۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں یہ افسوسناک واقعہ تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں چک نمبر 528/TDA میں پیش آیا۔
مقتولہ کے بیٹے محمد سعید کی پولیس کو دی گئی درخواست کے مطابق اس کا بھائی اور مقتولہ تاج مائیکابیٹا ملزم خلیل نشہ کا عادی تھا۔ گذشتہ روز 40 سالہ ملزم خلیل نے نشہ کرنے کے لئے اپنی والدہ تاج مائی سے پیسے مانگے،پیسے نہ ملنے پر ملزم خلیل طیش میں آگیا اورٹوکہ کے وار سے حقیقی ماں تاج بی بی کا سر تن سے جدا کردیا۔پولیس نے ملزم خلیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ھے اور آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…