News

مظفرگڑھ،سرور شہید میں گرینڈ سرچ آپریشن، 13 مشکوک افراد گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 ستمبر2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑہ احمد نواز شاہ کی ہدایت پر ایس ڈی پی او کوٹ ادو مجاہد گورہاکی قیادت میں تھانہ سرور شہید کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ آپریشن کیا گیا جس میں پولیس فورس کےقانون نافذ کرنے والے والے دیگر اداروں نے بھی حصہ لیا۔

سرچ آپریشن میں 35 گھروں جبکہ 120 افراد کو چیک کیا گیا ،سرچ آپریشن وولنریبل اسٹیبلشمنٹ اور چہلم روٹس کے آس پاس کیا گیا ۔ سرچ آپریشن کے دوران 13 مشکوک افراد گرفتار کیے گئے اور ایک کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کا کہنا تھاکہ گرینڈ سرچ آپریشن ضلع بھر میں کیے جائیں گے ۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

12 hours ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

6 days ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago