مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2022ء) 7ویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلوں کا آغاز ہوگیا ہے،کوالیفائنگ مقابلوں کا افتتاح منیجنگ ڈائریکٹرٹی ڈی سی پی آغا محمد عباس نے کیا، مقابلوں کے لئے ٹریک پر کل فاصلہ 2.8 کلومیٹر پر محیط ہے۔
ٹریک پر پہلے سید آصف امام اور ساجد کی گاڑی نمبر 506 روانہ ہوئی جس نے ایک منٹ 39 سیکنڈ میں فاصلہ طے کیا۔کوالیفائنگ مقابلوں میں 115گاڑیوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے جن میں 4 گاڑیاں خواتین ریسرز کی ہیں۔خواتین ریسرز میں رخشندہ جبین ، رباب سلطان ہمراہ بشریٰ سلطان ، پلوشہ حیات ہمراہ ماریہ جبار، اور ماہم شیراز شامل ہیں جبکہ نامور ریسرز میں نادر مگسی ، صاحبزادہ محمد علی سلطان اور زین محمود شامل ہیں
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…