مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) مظفرگڑھ کی بستی گدارا جہان پور میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 سے 11 سال تک کی عمر کے 5 کمسن بہن بھائیوں کی حالت غیر ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی بستی گدارا جہان پور میں محمد اشفاق کی 5 سالہ بیٹی دعا،8 سالہ بیٹا نفیس،7 سالہ بیٹا یونس،11 سالہ بیٹا شہزاد اور 2 سالہ بیٹا عمیر کی زہریلا کھانا کھانے سے طبیعت خراب ہو گئی اور انہیں الٹیاں شروع ہو گئیں۔اہلخانہ نے انہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جتوئی منتقل کیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈیوٹی ڈاکٹر کے کہنے پر ریسکیو 1122 نے پولیس کے ہمراہ مزید بہتر علاج معالجہ کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…