مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 مئی2022ء) زمین کے تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،قاتل گرفتار، مقدمہ درج۔
پولیس ذرائع کے مطابق مظرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں جھنجھن والی کے مقام پر زمین کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں مسلح تصادم اور فائرنگ کے نتیجہ میں عبدالحمید سکھانی نامی شخص کو شعیب اسلم سکھانی نے گولی ماردی۔
عبدالحمید سکھانی گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا،گولی مارنے والے شعیب اسلم سکھانی کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔پولیس تھانہ سٹی کوٹ ادو نے مقدمہ درج کر کے لاش کو پوسٹمارٹم کےلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کردیا ہے۔پولیس کرائم سین یونٹ اور فارنزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…