مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 مارچ2023ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر زائرین کی بس ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے الٹ جانے سے 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر شفیع والا ٹیوب ویل کے نزدیک سخی سرور سے زائرین کو دربار باہوسلطان لے کر جانے والی بس ایک ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 40 سالہ امیراں بی بی،24 سالہ نبیلہ بی بی ،22 سالہ سونیا ،30 سالہ محمد حفیظ،32 سالہ محمد ندیماور 40 سالہ ہاشم زخمی ہو گئے۔ریسکیو سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر رنگ پور منتقل کر دیا
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…