مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2019ء) رشتہ نہ دینے کی رنجش پر خاتوں نے تین افراد پر تیزاب پھینک دیا ۔
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے نواحی علاقہ مڈ والا کے قریب تیزاب گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں رشتہ نہ دینے کی رنجش پر پر لڑکی کی ممانی نے اٹھائیس سالہ عفرا ، اس کے بوڑھے ستر سالہ باپ اور ڈھائی سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا تیزاب سے جھلسنے والے تینوں افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور میں ابتدائی طبی امداد دیکر نشتر اسپتال ملتان برن یونٹ ریفر کر دیا گیا ہے ڈاکٹرز کے مطابق عفرا کا 90 فیصد جسم جھلس چکا ہے پولیس نے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے تاحال ملزمہ نسیم گرفتار نہیںہو سکی ہے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…