مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 اگست2020ء) دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ، نچلے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
محکمہ آباشی تونسہ بیراج کے ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں کی وجہ سے دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ دیکھا جارھا ھے تونسہ بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 180880 کیوسک فٹ ریکارڈ کیا گیا ھے جبکہ اخراج 155480 کیوسک فٹ ریکارڈ کیا گیا ھے جس سے بیٹ کے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ھیں اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اپنا مال و اسباب اور مویشی لے کر نقل مکانی کر رھے ھیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…