مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اکتوبر2019ء) خان گڑھ شہر میں سٹریٹ لائیٹس کی تنصیب جلد ہو جائے گی۔اس بارے میں نوابزادہ وقاص ہمایوں خان راہنما پی ٹی آئی ،صدر انجمن تاجران خان گڑھ شیخ رضوان فضل کورا نے ایم پی اے نوابزادہ منصور احمد خان کی ہدایت پر پورے خان گڑھ کی سٹریٹ لائٹس کا سروے کیا۔
سب انجنیئر سلیم آصف اور سینیٹری انسپکٹر بلدیہ خان گڑھ رانا محمد رمضان بھی ہمراہ تھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…