News

مظفرگڑھ،جیپ ریلی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایک جیپ الٹ گئی،ڈرائیور محفوظ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2022ء) ساتویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلوں کے دوران گاڑی نمبر 102 الٹ گئی۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ڈرائیور مکمل طور سے محفوظ رہا۔

ڈرائیور محمد شعیب نے بتایا ہے کہ گاڑی کا اچھا خاصہ نقصان ہوا ہے لیکن خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہا ہے،کوالیفائنگ مقابلوں کا افتتاح مینیجنگ ڈائریکٹر ، ٹی ڈی سی پی آغا محمد عباس نے کیا۔کوالیفائنگ مقابلوں کا کل ٹریک 2.8 کلومیٹر ہے،ٹریک پر پہلے سید آصف امام اور ساجد کی گاڑی نمبر 506 روانہ ہوئی جس نے ایک منٹ 39 سیکنڈ میں فاصلہ طے کیا،کوالیفائنگ مقابلوں میں 115گاڑیوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے جن میں 4 گاڑیاں خواتین ریسرز کی ہیں۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

5 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago