مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2022ء) ساتویں تھل جیپ ریلی کے سٹارٹنگ پوائنٹ چھانگا مانگا ٹیلہ پر ایک شہری کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ لگ گئی۔
ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئےفائر ایکسٹینگوئشر کی مدد سے آگ پر قابو پاکراسے بڑے نقصان سے بچالیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر حسین میاں نے گاڑیوں میں آگ لگنے کے ممکنہ واقعات کے پیش نظر جیپ ریلی کے روٹ پر تعینات ریسکیو اہلکاروں کو مزید پانچ عددفائر ایکسٹینگوئشر فراہم کر دیئے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…