مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2019ء) بچہ پیدا نہ کرنے کی پاداش میں شوھر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق علی پور کی رھائشی مقتولہ شمشاد مائی کے والد محمد علی ببر نے نے تھانہ کندائی کو درخواست میں الزام لگایا کہ دریا پار کچہ کے علاقے موضع بیٹ میر احمد جھبیل کے رھائشی اللہ ڈتہ گبول کی شادی 3 سال قبل اس کی بیٹی شمشاد مائی سے ھوئی اور وٹہ میں اللہ ڈتہ کی بہن سسی مائی کا رشتہ اس کے بیٹے خلیل احمد سے ھوا جس کی رخصتی کم عمر ھونے کی وجہ سے تا حال نہ ھوئی ھے۔
اللہ ڈتہ گبول نے شمشاد مائی کو بچہ پیدا نہ کرنے کی پاداش میں فائر مار کر قتل کر دیا اور خود خاندان سمیت موقع سے فرار ھو گیا ھے پولیس نے لاش کو رورل ھیلتھ سنٹر سیت پور بھجوایا، جہاں پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس تھانہ کندائی نے محمد علی کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ھیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…