مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2020ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر بھٹہ پور فلائی اوور پر آئل ٹینکر کے ٹائروں میں اچانک سے آگ بھڑک اٹھی۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر پی ایس او کمپنی کے آئل ٹینکر، جس پر 40 ہزار لیٹر فرنس آئل بھی لوڈ تھا، کرآچی سے فیصل آباد جا رہا تھا کہ مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر بھٹہ پور فلائی اوور پر اس کے پچھلے ٹائروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ڈرائیور کے مطابق آگ پچھلے ٹائروں کے بیرنگ ٹوٹنے سے لگی حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو سروس 1122 کی ایمبولینس اور فائر وہیکل نے جائے حادثہ پر پہنچ کر پورے علاقے کو کارڈن آف کرکے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پا کر بہت بڑے نقصان سے بچا لیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…