Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ،جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے کمسن بچے کی جان نکال دی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جولائی2020ء) جعلی پیر نے جن نکالتے ہوئے کمسن بچے کی جان نکال دی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے مضافات میں محمودکوٹ کے علاقے میں غریب کاشتکار مختیار حسین کا 10 سالہ بیٹا سجاد حسین کسی مرض میں مبتلا تھا جسے وہ غفار شاہ نامی جعلی پیر کے پاس علاج کی غرض سے لے گیا۔پیر نے بچے پر جنات کا سایہ بتا کر جن نکالنے کیلئے گرم کھولتا ہوا تیل بچے کے حلق میں انڈیل دیا جس سے بچہ شدید زخمی ہو گیا، بچے کیخراب حالت دیکھ کر جعلی پیر نے بچے کو والدین کے سپرد کر دیا لیکن بچہ گھر جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس تھانہ محمود کوٹ نے جعلی پیر غفار شاہ کے خلاف بچے کے والد مختیار حسین کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago