مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2020ء) مظفرگڑھ کے تھانہ سٹی پولیس مظفرگڑھ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں،خطرناک مجرم اشتہاری سمیت دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے شراب و چرس کی بھاری مقدار برآمد کر لی.تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ ملک خرم کھر کی قیادت میں کارروائیاں کرتے ہوئے سب انسپکٹر محمد بلال چانڈیہ،سب انسپکٹر عبدالباسط نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروش رمضان کو گرفتار کر کے 1060 گرام چرس، محمد ساجد کو گرفتار کر کے 114 لیٹر شراب برآمد کرلی جبکہ ڈکیتی کے مقدمہ کے خطرناک مجرم اشتہاری یاسین کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کردیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…