News

مظفرگڑھ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی، پولیس ذرائع

مظفرگڑھ۔28جنوری  (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔28 جنوری2022ء) :جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلع پولیس کی بڑی کارروائی، پولیس ذرائع کے مطابق  کےمختلف تھانوں کی کاروائیوں میں03مجرمان اشتہاری اور ملزمان سے10 لیٹر دیسی شراب، 1عدد پسٹل معہ3 گولیاں اور 1عدد رپیٹر12 بور معہ 1کارتوس برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

ذرائع نے  بتایا کہ 03 اشتہاریوں کو  گرفتار کر کے پابندسلاسل کیااور اس طرح دیگر کاروائیوں میں تھانہ سٹی کوٹ ادو نے کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پرملزم ضیاء سے 10 لٹر دیسی شراب  برآمد کر کے مقدمہ نمبر80/22درج،اسی طرح تھانہ شاہ جمال نے کارروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پرملزم محمد آفاق سے پسٹل 30بورمعہ3 گولیاں برآمد کر کےمقدمہ درج کرلیا اور تھانہ سٹی علی پور نے کاروائی کرتے ہوئے    ملزم محمد ارشد سے رپیٹر 12بور معہ1کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کر کے پولیس نے تمام ملزمان کوگرفتار کر لئے۔

 

ترجمان پولیس کا مزید کہنا تھا کہ مظفرگڑھ پولیس24گھنٹے عوام الناس کےجان ومال ،عزت کی حفاظت کے لئے بر سر پیکا ر ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago