مظفرگڑھ۔(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25 جنوری 2022ء) :جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلع پولیس کی بڑی کارروائی، اشتہاری اور ملزمان سے580 گرام چرس برآمد۔
مظفرگڑھ پولیس نے 02 مجرمان اشتہاریوں کو دوران ریڈ گرفتار کر کے پابندسلاسل کیااور اس طرح دیگر کاروائیوں میں خانگڑھ نے کارروائی کرتے ہوئےمخبر کی اطلاع پر مرید حسین سے 120 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ نمبر43/22 درج، تھانہ صدر علی پور نے کارروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پرملزم فاروق حسین سے 220 گرام چرس برآمد کر کےمقدمہ درج، تھانہ سنانواں نے کارروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر ملزم فاروق احمد سے 240 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر کے پولیس نے تمام ملزمان کوگرفتار کر لئے۔
ترجمان پولیس کا مزید کہنا تھا کہ مظفرگڑھ پولیس24گھنٹے عوام الناس کےجان ومال ،عزت کی حفاظت کے لئے بر سر پیکا ر ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…